Wednesday, 16 March 2022

Easy way to safe your mobile from being stolen


 Today I am introducing a very fantastic app that can safe your mobile from being stolen. Just install the app in your phone and set very simple setting in your android phone. 

آج میں آپ کے سامنے ایک ایسا سافٹ وئیر متعارف کروا رہا ہوں جس کو استعمال کر کے آپ اپنا موبائل فون چوری ہونے سے بچا سکتے ہیں۔ آپ نے فقط یہ ایپ موبائل میں انسٹال کر کے بہت ہی آسان سیٹنگ سیٹ کرنی ہیں اور فون اپنے چوری ہونے سے خود ہی آپ کو آگاہ کر دے گا۔

اس کے علاوہ اور بھی بہت سی سہولیات سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔



To install the app click on the link below...

ایپ انسٹال کرنے کے لیے نیچے دئیے گئے لنک پر کلک کریں

.

.

.

.

 

.

.

.


https://play.google.com/store/apps/details?id=com.miragestacks.pocketsense

No comments:

Post a Comment